Belly Fat Loss Tips in Hindi / Urdu
Agr ap ka brha huwa hy tu aap pershan nah hoon. Aj aap motapa kam karne ke tips ya pet kam karne ke tips ke bare main janian gain.
Motapa Kam Karne Ka Tarika
Motapa kam karne ka tarika nahait hi assan aur sadha sa hey, bs aap ny aik shrbat tiayar krna hy aur rozanah subhoo 8 bujy istamal krna hy.
How to lose belly fat in a week in Urdu
If you want to reduce your weight or belly. So, you just have to act upon given bellow advice. Hope, it is very simple and very easy.
How To Lose Belly Fat |
پیٹ کی فالتو چربی کم کرنے کا طریقہ
اگر آپ کا پیٹ بڑھا ہوا ہے تو یہ انسانی صحت کے لئے شدید نقصان دہ چیزوں میں سے ایک
ہے۔ اگر آپ کے پیٹ کے اردگرد بہت زیادہ چربی ہے۔ آپ اس سے چھٹکارے کے لئے بہت جتن کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اس کا صاف مطلب آپ کسی بیماری کا شکار ہیں۔بڑھے ہوئے پیٹ سے آپ کو دل کی بیماری لاحق ہونے کے ساتھ آپ ٹائپ ٹؤ ذیابیطس ،انسولین کی مزاحمت، کینسر اور گردوں کی بیماریاں ہو سکتی ہیں۔ آنتوں کے ارد گرد چربی بھی حطرناک ہو سکتی ہے۔
چربی کم کرنے کا قدرتی نسحہ
ان شااللہ پیٹ کی چربی کم کرنے میں یہ نسخہ بہت ہی فائدہ مند ثابت ہو گا۔
اجزا۔
سو گرام خشک آلو بخارا
ایک لیٹر پانی
تیار کرنے کا طریقہ
ہوا بند برتن میں ایک لٹر پانی اور اس میں آلو بخارا ڈال کر فریج میں رکھ دیں۔ ایک ہفتہ کے بعد اس کو نکال کر بلینڈ کر لیں۔ اب آپ نے روزانہ صبح 8 بجے کے قریب استعمال کرنا ہے۔ آپ
کا وزن اور پیٹ چند دنوں میں ہی کم ہونا شروع ہو جائے گا۔ آپ کو واضح فرق محسوس ہونے لگے گا۔
پیٹ بڑھنے کئی ایک وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ آپ کا پیٹ بڑھ سکتا ہے۔ لیکن اس طرح پیٹ کا عمل نہایت ہی سست ہونا چاہئے۔
٭ کوئی داوا کے استعمال سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔شکریہ
٭ کوئی داوا کے استعمال سے پہلے اپنے معالج سے مشورہ کریں۔شکریہ
No comments