Homemade Beauty Tips For Glowing Skin In Urdu
Agr Ap ghareelo trkeebo se apni jild ko khobsort aur kushki se dor rkhna chaty hain tu nhiat assan homemade beauty tips ap ke sath share kr rhy hain. In ka kio side effect bhi nai hy.
Beauty Tips For Skin drjha zail hain.
- Rozana 8 glass pani ky aur sath aesi khorack khain jiss main vitmens "A" aur "C" hoon.
- Shahid (Honey) ko pani main mix kr ke subhoo jagne ke baad piyain.Honey benefits for skin bhut sary hain.
- Neem grm pani ke sath rozanh nahian. pani ziada grm nh ho. ass se jism per khushki aa jati hy.
- Agr larkian (girls) apne aap ko samrt aur perfect rkhna chati hain tu kchi sbzian aur fruits istemal krain.
- Khery ko apni khorack ka lazmi hissah bnain. iss se jims mai calsium paida hoti hy.
جلد کی خوبصورتی کے لئے چند ہدایات
کچھ گھریلو ترکیبیں ہیں جن پر عمل کر کے فوری طور پر اپنی جلد کی خوبصورت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ ان تمام ٹپس کا استعمال بلا جھجک کریں۔ یہ آپکی
جلد کو نقصان نہیں پہنچائے گے۔
جلد کو نقصان نہیں پہنچائے گے۔
آپ روزانہ 8 گلاس پانی پیئں۔ اور ایسی خوراک استعمال کریں جس میں وٹامنز اے اور سی ہوں۔ اس طرح آپ صحت مند اور
آپ کی جلد سے خشکی ختم ہو جائے گی۔
شہد کو پانی میں ملا کے روزانہ صبح جاگنے کے بعد پی لیں۔ اس سے آپکی جلد نرم و ملائم رہے گی۔
ہلکے گرم پانی سے روزانہ نہائیں۔ اس بات کا خیال رکھیں پانی زیادہ گرم نہ ہو۔ ورنہ آپکی جلد پہ مزید خشکی آئے گی۔
اگر لڑکیاں اپنے آپ کو سمارٹ اور پرفیکٹ رکھنا چاہتی ہیں تو پکی "ککڈ" ہوئی کی ہوئی کے بجائے کچی سبزیاں اور فروٹ کھائیں۔
کھیرے کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں۔ اس سے جسم میں کیلشیم پیدا ہوتا ہے اور یہ ٹھنڈا اثر رکھتا ہے۔
No comments