How To Remove Unwanted Hairs From Face (Homemade Cream)

Share:

How To Remove Unwanted Hairs From Face

                           In This post you can read in Urdu that How To Remove Unwanted Hairs From Face? Here, we will share a very easy and simple formula. By using it, you can remove hair from face permanently naturally. You need only two ingredient for this homemade hair removal cream. Please read completely and share with an other.

غیر ضروری بالوں سے نجات حاصل کرنے کا آساں قدرتی نسخہ 

(How To Remove Hair From Face Permanently Naturally) 


اس میں کوئی شک نہیں کہ بال قدرت کا انسان کےلئے بہت بڑا تحفہ ہے۔ لیکن اگر یہ بال سر پر ہوں یہ انسان کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔ ہم سب ان کی حفاظت کیا کچھ نہیں کرتے بلکہ اگر یہ گرنا شروع کر دیں تو پھر مختلف قسم کی ادوا استعمال کرتے ہیں۔
How To Remove Unwanted Hairs From Face,hair removal cream,Face Ke Baal Khatam Karna,

Face Ke Baal Khatam Karna


لیکن اگر اس کے برعکس یہ بال اگر باقی جسم کے دوسرے حصوں پر ہوں مثلا چہرے وغیرہ   پر ہوں تو نہ صرف آپکی شخصیت کو متاثر کرتی ہے بلکہ اس سے چھٹکارہ حاصل کرنا کافی مشکل ہے چہروں اور جسم کے دوسرے حصوں پرغیر ضروری بالوں والا مسئلہ آجکل زیادہ تر عورتوں میں شدت اختیار کر گیا ہے تاہم غیر ضروری بالوں کی وبال سے چھٹکا رہ حاصل کرنے ایک قدیم نسخہ موجود ہے آپ اس نسخہ کو استعمال کر کے غیر ضروری بالوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔


غیر ضروری بالوں سے نجات کی گھریلو کریم   (Hair Removal Cream)

یہ نسخہ انتہائی آسان اور سادہ ہے اس نسخے میں آپ کو اخروٹ کے چھلکے اور پانی چاہیے سب سے اخروٹ کے چھلکوں کو اچھی طرح خشک کر لیں جب خشک ہو جائیں تو ان کو جلا کر راکھ بنا لیں اور اب اس راکھ میں پانی شامل کر کے پیسٹ بنا لیں اب اس کو دس سے پندرہ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں پھر اس کو روئی کی مدد سے استعمال کریں اس کو روئی سے اس جگہ پر لگائیں جہاں سےغیرضروری بال ختم کرنے ہیں اس کو آدھا سے پونا گھنٹہ لگا رہنے دیں۔ اس عمل کو لگا تار کچھ دن استعمال کریں بہت جلد غیرضروری بالوں سے نجات مل جائے گی۔ 


How To Remove Unwanted Hairs From Face 

"Face Ke Baal Khatam Karna"


How to remove hair from face permanently naturally? Agr Ap face ke baal khatam karna chaty hain tu pershan nah hoon. Iss mai koi shack ni ke chehre ke baal ap ki shaksiat ko mutassar krte hain. Aur bilkhasoos aurtoon ke liy tu yeh kissi wabal se kam ni. 
"Face Ke Baal Khatam Karna" iss ke liy aap ko Akhroat Ke Khushk chiky chaiey hoon gy. In Khush chilkoo ko jla kr rakh bna lian. iss main pani dall kr paste bna lian. Yeh aap ki hair removal cream tiayar ho gi hai iss hair removal cream ko duss se pandrah ghantoo ke chorr dian. Pandrah ghanty guzrane ke baad ap iss ko roui ki madad se ghair zaroori baloo wali jgha pr lga kr adha ghnta ke liy chorr dian. Face ke baal khatam karna ke liy kuch dinoo tk istemal krain. Jld ghair zaroori baal khatam ho jian gy.





No comments