Which Food Is Good For Sex || Top 12 Sex Increase Foods مرادنہ طاقت بڑھانے والے فوڈ

Share:

Top 12 Sex Drive Foods || Sex Power Increase Food

Complete In Urdu 

If you want to get full information about sex improvement food, you’re now at the right place. Here, you will know the top 12 sex health food and also are sex time increase food.


مونگ پھلی سے مردانہ صحت وطاقت  ( Benefits Of Peanuts For Mardana Kamzori )

sex drive foods,sex power increase food, food sex, in urdu

مونگ پھلی مردانہ صحت کے لئے بہت ہی مفید قدرتی داوا ہے۔ لیکن اس کے علاوہ بھی قدرت نے کئی اور بھی قدرتی غذاں کو مردانہ صحت کے لئے ٹانک بنایا ہے۔  مونگ پھلی کو  مردانہ طاقت کےلئے کیسے استعمال کرنا یہاں پر کلک کریں-

 انار سے  مردانہ صحت و طاقت  ( Pomegranate Benefits For Mardana Kamzori )

sex booster food, food sex , in urdu  hindi

 انار  جس کو جنت کا پھل بھی کہا جاتا ہے۔ اگر اس کا جوس استعمال کیا جائے تو یہ بھی مردانہ صحت کےلئے جادوئی داوا ہے۔ اس لئے ہر مرد بوڑھا ہو یا جوان اُس کو استعمال کرنا چاہیے۔یہ جوانی کو قابل رشک بناتا ہے۔ اور قدرتی طور پے یہ بوڑھوں کو جوان بنادیتا ہے۔ اس جوس میں قدرتی اینٹی آکسیڈنٹ جو خون کیلئے  نہایت مفید ہوتے ہیں۔

تربوز   سے مردانہ صحت و طاقت ( Benefits Of Watermelon For Mardana Kamzori )

ایک اور قدرتی پھل تربوز یہ بھی مردانہ طاقت کےلئے قدرت کا تحفہ ہے۔ اس کے جوس میں لائیکوپین اجزاء مردانہ طاقت کیلئےکافی مفید ہوتا ہے۔ اور آپ یہ جان کے حیران رہ جائیں گے کہ اسے کو قدرتی ویاگرا بھی جاناجاتا ہے۔

 انار سے مردانہ صحت و طاقت ( Benefits Of Peanuts For Mardana Kamzori )

چاکلیٹ سے کون واقف نہیں اسپیشل بچوں تو اس خوب مزے لے لے کے کھاتے ہیں۔ بلکل دوسری قدرتی غذاؤں کی یہ بھی مردانہ طاقت کے لئے بہت قیمتی دوا جانی جاتی ہے۔ گہرے رنگ کی چاکلیٹمردانہ طاقت کیلئے بہت مفید ہے۔ اس میں موجود  اجزاء سیروٹونن اور ڈوپامین ہارمون کی مقدار میں اضافہ کرتے ہیں۔ یہ مخصوص اعضاء کے ساتھ ساتھ  جسم کے دیگر اعضاء میں بھی دوران خون کو بہتر کرتا  ہے۔

پالک سے مردانہ صحت و طاقت ( Spinach Benefits For Mardana Kamzori )

پالک ایک بہت ہی مزیدار سبزی ہے۔ اس میں میگنیشیم کافی زیادہ مقدارمیں ہوتی ہے۔ جو کہ جسم کے مخصوص حصوں میں دوران خون بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ یہ خون کی شریانوں کو صاف کر کےاُن میں خون کےبہا کو بہتر بناتی ہے۔

 مرچ سے مردانہ صحت و طاقت ( Benefits Of Pepper / Chilli For Mardana Kamzori )

آپ یہ جان کے حیران ہوں گے کہ مرچ کا مناسب استعمال بھی مردانہ صحت کیلئے کافی مدد گار ثانت ہوتی ہے۔ یہ جسم میں اینڈورفن نامی مادے کی افزائش کرتی ہے۔ جو دوران خون میں بہتری لاتا ہے۔

گرین ٹی سے مردانہ صحت  و طاقت ( Benefits Of Green Tea For Mardana Kamzori )

قدرت کا کرشمہ گرین ٹی میں موجود  کیٹاشین اجزاءبھی جنسی صحت کیلئے بہت مفید ہیں اصل میں یہ جسم مین موجود فاضل چربی کو ختم کرکے انسان کو چاق و چوبند رکھتی ہے۔

کدو   سے مردانہ صحت و طاقت ( Pumpkin Benefits For Mardana Kamzori )

کدو ، یہ ایک سبزی ہے۔ اور اس سے زیادہ تر سالن میں استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن مزے کی بات یہ ہے۔ کہ اس کے بیج بہت ہی کارآمد ہیں۔ آپ یہ جان لیں اس کے بیجوں سے  بھی مردانہ طاقت حاصل کی جا سکتی ہے۔ کیونکہ اس میں میں پائے جانے والے امینوایسڈ، ٹرپٹوفین اور دیگر اجزاء مردانہ صحت کے ساتھ ساتھ یہ آپ کی دماغی و جسمانی صحت کیلئے بھی بہت مفید ہیں۔

مچھلیوں سے مردانہ صحت و طاقت ( Benefits Of Fish For Mardana Kamzori )

 جیسا کے آپ جانتے ہیں کہ مچھلیوں میں  omega 3  اومیگا تھری  کافی زیادہ مقدار میں پائی جاتی ہے  ہے جیسا کہ سالمن، سارڈین اور میکرل میں یہ وافر ہوتا ہے اس میںموجود اجزاء صحت مند دل کے بہت ضروری ہیں اور ڈوپامین ہارمون کی بھی افزائش کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے  ان مچھلیوں کو مردانہ صحت کیلئے نہایت فائدہ مند سمجھاجاتا ہے۔

انڈہ سے مردانہ صحت و طاقت ( Benefits Of Peanuts For Mardana Kamzori )

انڈہ ہر کوئی خوشی سے کھاتا ہے یہ نہایت ہی سستی اور آسانی سے مارکیٹ سے مل جاتا ہے اس میں پایا جانے والا خاص قسم کا میگا وٹامن بی ٦ پایا جاتا ہے۔ جو مردانہ ہارمون ٹیسٹاسٹیرون کی افزائش میں کافی معاون ثابت ہوتا ہے۔ یہ غذاء جنسی تحریک میں بھی اہم کردار ادا کر کے اس میں اضافہ کرتی ہے۔

ڈارئی فروٹ سے مردانہ صحت و طاقت ( Dry Fruits Benefits For Mardana Kamzori )

Which Food Is Good For Sex,food sex,Food For sex power,Dry Fruits Benefits

ڈارئی فروٹ اخروٹ  اور کاجو میں موجود امینو ایسڈ ایل آرگنین جو کہ نائٹرک آکسائیڈ کا بنیادی جزو ہے۔ یہ اجزاءعمومی جسمانی طاقت بڑھاتا ہے۔ اور اس  کے ساتھ مردانہ صحت کو بھی قابل رشک بنا دیتا ہے۔ خاص طور پر کاجو میں زنک مردانہ ہارمون ٹیسٹاسٹیرون کی افزائش میں بہت  ہی معاون ثابت ہوتا ہے۔

 چیری کے پھل  سے مردانہ صحت و طاقت ( Cherry Fruit Benefits For Mardana Kamzori )

sex time increase food,sex booster food,food sex

خوش رنگ پھل چیری اس میں پایا جانے والا اینتھو سایا نین نامی کیمیکل جو وافرمقدار میں پایا جاتا ہے یہ مخصوص اعضاء میں خون کی گردش کو بڑھاتا ہے۔ اس میں موجود وٹامن بی جنسی تحریک پیدا کرتا ہے اور اس کے علاوہ قدرتی طور پر جسمانی توانائی میں بھی اضافہ کرتا ہے۔

No comments