How To Increase Sex Time Without Medicine
Mardana Kamzori Ka Ilaj
صرف
تین چھوہاروں کا لا جواب نسخہ مردانہ طاقت تین مردوں کے برابر
مردانہ
طاقت پاک و ہند میں سکس کی طاقت سے منصوب کیا جاتا ہے اس کو بڑھانا ہر ایک کی دلی خواہش
ہوتی ہےاپنے آپ کو تندرست اور نوجوان رکھنا ہر دم ہر وقت، خواہ عمر کا کوئی بھی حصہ
ہو یہ نوجوانوں اوربوڑھے کی خواہش ہوتی ہے اور اس میں کوئی مضائقہ بھی نہیں، ہمارے
ہاں اس مردانہ کمزوری پر بات کرنا اور علاج کو انتہائی معیوب سمجھا جاتا ہے حتٰی کہ
اپنے معالج کہ بتانے میں بھی شرم اور ہچکچاہٹ محسوس کی جاتی ہے حالانکہ یہ بھی عام دوسری کمزوریوں کی طرح یہ بھی
ایک جسمانی کمزوری ہے مگراہم نقطہ اور سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس مردانہ کمزوری کو
دور کیسے کیا جائے مطلب اس مردانہ طاقت میں اضافہ کیسے کریں، ایسا نسخہ کسی کے پاس
ہوتواس کوصرف اپنے تک ہی محدود رکھتا ہے اور کسی کو بتانا گوارہ نہیں کرتا اور اس کہ
مہنگے داموں تیار کر کے ڈھیروں پیسے کماتا
ہے۔اور اس نسخے کو اپنے ساتھ قبر میں ہی لے جاتا ہے
ذیل میں قدیم یونانی نسخہ بتایا جارہا ہے اس سے مردانہ کمزوری
کو ختم کر کے مردانہ طاقت کو چار گنا تک بڑھایا جاسکتا ہے۔اس نسخہ کے استعمال سے بدن طاقت ور اور پھرتی میں بھی اضافہ ہوتا ہےتھکاوٹ
کا پتہ بھی نہیں چلتا حیران کن بات یہ ہے کے اس کو ہر مزاج اور ہر عمر کے مرد استعمال کر سکتے ہیں۔ اس بات کا خاص خیال رکھا کہ مرد بالغ ہوں ۔نابالغ بچے اس کو استعمال نہ کریں۔
نسخہ تیار کرنے کے اجزاء
- نرچھوہارے تین عدد
- ( یاد رہے کہ صرف نرچھوہارا ہو، کوئی اور نہیں )
- خالص ابلا ہوا ٹھنڈا دودھ ایک پاؤ
- دارجینی ثابت آدھا انچ
- خالص شہد
نسخہ تیار کرنے کی ترکیب
3 عدد نرچھوہارے پنساری سے لے کر باریک باریک کاٹ لیں۔ اور1پاو دودھ میں تقریبا 12 گھنٹے کے لئے لازمی
بھگوئیں۔ اس کے بعد اس کو گرائینڈ کرکے اچھی
طرح یکجان کر لیں۔ اور پھر اس کو چولہے پرپکائیں۔ اور اس دوران اس میں دارجینی ثابت آدھا انچ مکس کر لیں۔ جب دودھ اچھی طرح پک جائے تو
چولہے بند کردیں۔ اورنارمل ٹھنڈا ہونے پر اس
میں شہد ملا کر پی لیں۔ انشاللہ مردانہ طاقت چار گنا تک بڑھ جائے گی۔
نسخہ کےلئے چند ضروری احتیاطیں
شوگر
اور بلڈپریشر مریض کو تھوڑی سی احتیاط برتنی ہو گی۔ ایک دفعہ تھوڑا سا پی کرچیک کریں
کہ بلڈپریشر یا شوگر تو نہیں بڑھی، اسکے علاوہ بہتر یہی اس کو ٹھنڈے موسم میں استعمال کریں۔لگاتار استعمال نہیں کرنا وقفہ دے کر استعمال
کریں۔ مزید مزیدار بنانےکےلئے اس میں خشک میوہ جات بھی شامل کر سکتے ہیں۔اگر آپ بکری
کے دودھ میں یہ استعمال کریں گے تو سکس ٹائمنگ میں بھی بہت اضافہ ہوگا۔
No comments