Types Of Diabetes And Diabetes Symptoms Complete In Urdu || شوگر مرض کے اقسام اور مکمل معلومات

Share:

کیا آپ کو علم ہے ؟ شوگر کے مریض کی موت واقع ہو سکتی اگر  شوگر لیول کم ہو

 شوگر مرض کے اقسام (Types Of Diabetes)

what is diabetes, type 1 diabetes symptoms, type 2 diabetes symptoms

حکماء کے نزدیک  "Types Of Diabetes" شوگر کا مرض 4 قسم کا ہوتا ہے ان میں پہلی ٢ اقسام  وہ ہیں  جن کی شوگر کو انسولین سے بھی کنٹرول نہیں ہوتی، ان کے علاوہ جو باقی دو قسم کی شوگر ہیں ان میں سے ایک انسولین سے اور دوسرے ادویات کا استعمال کر کے شوگر پر قابو پا لیتے ہیں،
 اس وجہ سے شوگر کے مرض کو 2 کلاسزمیں تقسیم کیا جاتا ہے ذیابیطس ٹائپ 1جن کو لاحق ان کو روزہ نہیں رکھنا چاہیے مزید تفصیل جاننے کےلئے فتٰوی موجود ہے لیکن  ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مریضوں کو اپنے معالج کے مشورے سے روزہ رکھنا چاہیے   تاہم ماہرین کے اندازے کے مطابق اگر ذیابیطس کے مریض کا شوگر لیول اگر 70 سے نیچے آجائے تو انہیں روزہ توڑ دینا چاہیے کیونکہ شوگر لیول میں اضافہ ہونا اتنا خطرناک نہیں لیکن شوگر کے لیول میں کمی زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہے بلکل اسی طرح جن کا شوگر لیول 300 سے تجاوز کرجائے ان کو بھی چاہیے کہ وہ بھی روزہ توڑدیں اور بہت زیادہ پانی  کا استعمال کریں اور اپنے معالج سے رجوع کریں ذیابیطس کے مریض روزہ کھولتے وقت ز یادہ چینی اورتلی اور چکنائی والی چیزوں سے اجتناب کی کوشش کر یں
واضح رہے کہ انٹرنیشنل ڈائیبیٹس فیڈریشن کی تحقیق سے پتہ چلا کہ تقریبا 93 فیصد  ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مریض جو کے کم از کم 15 دن روزہ رکھتے ہیں چونکہ یہ میٹابولک مرض ہےاوراس مرض میں مبتلا  افراد کے کھانے اور پینے کے اوقات میں تبدیلی سے ان کی پیچیدگیوں کا خطرہ کافی حد بڑھ جاتا ہے جبکہ ڈی ہائیڈریشن (پانی کی کمی )، بلڈ میں شوگر کی کمی سمیت کئی اور خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں
تاہم بعض طبی ماہرین کا مشورہ ہے کہ جو لوگ ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہیں ان کو چاہیے کہ روزہ رکھنے کی صورت میں پورے مہینے اپنے شوگر لیول کو مسلسل مانیٹر کرتے رہیں
لیکں جو لوگ ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مریض ہیں ان کو روزے رکھنے سے پہلے اپنے معالج سے لازمی صلاح مشورہ کریں تاکہ مرتب ہونے والے اثرات پر قابو پایا جاسکے

علامات   (Diabetes symptoms)

شوگر لیول کم ہونے کی علامات  Type 1 Diabetes Symptoms
اگرشوگر لیول کم ہو تواس صورت میں مریض کو بہت زیادہ پسینہ آنا، سردی لگنا، انتہائی شدید بھوک، آنکھوں کا دھندلانا، دل کی دھڑکن کی میں تیزی اور سر چکرانا -وغیرہ  جیسی علامات کا سامنا ہوسکتا ہے۔
شوگر لیولزیادہ ہونے کی علامات   Type 2 Diabetes Symptoms
اسی طرح جب شوگر لیول میں زیادتی ہو تو اس صورت میں مریض کو خشکی اور بار بار پیشاب آنا جیسی کی علامات کا سامنا ہوتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق ایسے افراد کوچاہیے کہ وہ پروٹین اور فائبر سے بھرپور والی غذاؤں کا استعمال زیادہ کریں جبکہ ان کو میٹھے کھانوں اور کیفین سے پرہیز کرنا چاہیے

احتیاط


ذیابیطس میں مبتلا مریض رمضان شریف کے بابرکت مہینہ کے دوران ہر قسم کی غذا کھا سکتے ہیں لیکن

 اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ غذا متوازن  ہو تاہم ماہرین کا کہنا  ہے کہ اس بات کا بہت خیال رکھا جائے کہ روزے کی حالت میں بلڈ شوگر کی سطح کو مسلسل چیک کی جائے کیونکہ یہ بہت ضروری۔ 

           In this post, you have got information about "Types Of  Diabetes" And "Diabetes Symptoms" in Urdu. However, there are 4 Types Of  Diabetes. Please, read thoroughly about Diabetes and then comment and share. Thanks




٭ اس مفید معلومات کو دوسروں کے ساتھ شیئر کریں۔ مزید اس طرح کی مفید معلومات کے لئے ہماری  ویب سائٹ کو سبسکرائب کریں۔ شکریہ






No comments