Saffron Benefits For Health - Kesar Ke Fayde

Share:

Saffron Benefits For Health - Kesar Ke Fayde

Saffron Benefits For Health, Kesar Ke Fayde, How To Use Saffron, milk saffron benefits
How To Use Saffron

               "Zafran"  Kesar in English is known as Saffron. It is very delighted in a taste. There are many  Saffron Benefits For Health - Kesar Ke Fayde. What is saffron used for? It can be used for many purposes such as Saffron has also too many benefits for pregnancy as well as for skin. As you know Saffron has a lot of Benefits. Hence, we can also get some effective benefits from saffron for men. 
However, it is a very common ingredient, mostly saffron uses in every kitchen. In other languages, it is known as "Saffron, Zafran & Kesar". 
Saffron benefits for men, what is saffron used for, benefits of saffron with milk, kesar ke fayde, saffron uses, Saffron Benefits For Health, saffron for depression
Kesar Ke Fayde

غیر ضروری بالوں سے نجات حاصل کرنے کا آساں قدرتی نسخہ 

It should be used for a healthy lifestyle because it has the tremendous ability to give protection from many of the dangerous diseases like as for depression treatments, to control sugar as well as blood pressure, Prevent Cancer diseases, Relieves toothache and also for pregnancy and skin problems. Here read more Saffron Benefits For Health - Kesar Ke Fayde In Urdu.

Saffron Benefits For Health - Kesar Ke Fayde In Urdu


کیسار زعفران كے فوائد ( Saffron Benefits For Health ) 

تعارف:-
یہ نارنجی رنگ کے ریشے ہوتے ہیں۔ اس کی زیادہ تر پیداوار کشمیر، اٹلی ، مصر اور ایران میں ہوتی ہے۔ اس کے پھول کا رنگ ہلکا نیلا ہوتا ہے۔ یہ نومبر اور دسمبر کے موسم میں نکلتا ہے ۔
 یہ قیمت کے لحاظ سے کافی مہنگا ہے۔ اور اسکی مزاج گرم ہوتی ہے۔ اس لئے اس کو ایک مناسب مقدار میں استعمال کرنا چاہیے تاکہ اس کے استعمال سے کوئی نقصان نہ ہو لیکن بہت ہی مفید ہے۔  برصغیر پاک و ہند  میں لوگ اسے کو زیادہ تر کھانوں میں ، دودھ ،  دوا اور مٹھائی میں بھی استعمال کرتے ہے۔   زعفران کا رنگ بڑا شاندار اور اسکی  مہک لاجواب ہونے کی وجہ سے اس کو بریانی اور مٹھائی  وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔  جس سے ان کھانوں کی لذت اور ذائقہ میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے اور اس کی خوش بو کھانے کی طلب  کو بڑھا  دیتا ہے  ۔
زعفران کو کھانے سے  چہرے پر نکھار اور ڈپریشن کو دور کرکے موڈ کو اچھا کرتا ہے اور یہ مردوں كے لیے بھی بہت ہی  لاجواب ہے۔ 
یہاں پر کچھ اس کے فوائد اور چند ایک اہم  نسخے جان لیتے ہیں تاہم یہ بات یاد رکھیں  مختلف بیماریوں کے علاج  کےلئے اس کو مختلف طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے۔ 

کیسار "زعفران"  کے استعمال کے چند طریقے   (  Health Tips With Saffron Benefits 


  • جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اس کے استعمال سے چہرے کی رنگت میں کافی نکھار آتا ہے اور آپ کی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے۔
  •   شوگر کا مرض    اگر کوئی شوگر کے مرض میں مبتلا ہو تو اس کو چاہیے کہ تین عدد زعفران کو ایک چمچ گھی میں مکس کر کے ایک ہفتہ تک صبح و شام استعمال کرے انشاءاللہ بہت آفاقہ ہو گا  
  •  اگر زعفران کو دودھ میں ڈال کر پیا جائے تواس سے جسم میں زبردست طاقت آتی ہے ۔
  •  اگر آپ کی آنکھوں کی بینائی کم ہے تو آپ کیسار کو استعمال کریں اس سے آنكھوں کی بینائی میں اضافہ ہوتا ہے۔ 
  •  گردے کے درد کو کم کرتا ہے
  • شدید سر کا دَرْد کی شکایت ہو تو زاعفران (کیسار) اور صندل کا لیپ بنا کر لگائیں اور دودھ میں کیسار ملا كر پینے سے بھی آفاقہ ہوگا  ۔
  •  یہ دوسری بیماریوں کے علاج کی طرح اس کو بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کےلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے بلڈ پریشر کے مرض کے علاج کے لیئے کیسار کو دودھ میں  یا کالی چائے میں مکس کر کے  کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ 
  •  اگر آپ کے بال جھڑتے ہیں تو آپ کیسارکے استعمال سے ان کو روک سکتے ہیں اس کے لئے ناریل کا تیل لیں اور اس میں زعفران شامل کر کے پندرہ منٹ کے لئے سر کا مساج کریں بہت جلد سر کے بال جھڑنا بند ہو جائیں گے   
  •  زعفران کو پانی کچھ دیر کے لئے بھگو دیں اور پھر دودھ کو ابال لیں اب اس میں بھیگا ہوا کیسا مکس کر دیں حسب ذائقہ چینی ڈال کت پی لیں  
  •  بھوک کا نہ لگنا    اگر کسی کو بھوک نہ لگتی ہو تو وہ زعفران تین سے چار عدد لے کر اس میں ایک کھانے والا چمچ کاغذی لیموں کا رس شامل کر کے استعمال کریں
  • اس طرح استعمال کرنے  سے قوت میں اضافہ ھوگا اور قوت برداشت میں بھی فائدہ ھوگا 
  •  گردے اور جگر کی بیماری كے لیے بھی کیسار بہت ھی مفید ہے زعفران کا استعمال کڈنی اور لیور کو تندرست رکھنے كے لیے بہت اہم کردار ادا کرتا ہے . 
  •  نزلہ ، زکام ، کھانسی اور بخار میں اس کا استعمال بہت ہی مفید ہے کولڈ ، کف اینڈ فیور میں کیسار بہت اچھا ہے کیسار ملک پینے سے کولڈ میں آرام مل جاتا ہے . 
  •  کیسار زعفران ( گٹھیا ) جوڑوں کے درد سے آرام کے لئے بھی بہت مفید ہے 
  •  یہ جسم کی سوجن اور ریاح کو دور کرتا ہے 
  •  گردے کے درد کو کم کرتا ہے
  •  یہ خارش کے مرض کےلئے بہت ہی مفید ہے خارش والے مرض والے کے لئے دو سے تین ماشہ زعفران پانی میں گھول کر پلائیں فوری آرام مل جائے گا

No comments