Jaryan Ka Ilaj In Urdu
مرض جریان یعنی دھات کا گرنا کیا ہے؟ اسباب اورعلاج کیا ہے ؟
جریان کسے کہتے ہیں اور یہ کیا ہے جاگے ہوئی حالت میں
بغیرمباشرت کے یا جلق کے منی کے اخراج کو جریان کہتے ہیں۔ یہ کسی بھی وقت خارج ہو سکتی ۔ہے۔ مثلا کھڑے،
بیٹھے،پھرتے یا پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت
نکل سکتی ہے۔
جریان مرض کے اسباب
جریان مرض کے کئی ایک وجوہات ہیں مثال کے طورپر منی کی
زیادتی ہونا ہے مزاج میں حدت بڑھ جانا جس کی علامت زرد یا زردی مائل ھو جانا ایسی
صورت میں منی کے اخراج وقت یا پیشاب کرتے سوزش محسوس ہوتی ہے بعض دفعہ مزاج میں رطوبت اور برودت کا غلبہ
ہوتا ہے جس کی وجہ سے منی میں کود کر نکلنے کی طاقت کم ہوجاتی ہے اور بغیر لذت
اورجنسی خواہش کے بہہ جاتی ہےتاہم مختلف رائے اس کی مختلف اسباب ہیں جیسا کے آج کے دور میں اس مرض کی زیادتی گندے خیالات
اور آوارگی کا نتجیہ ہے اس کی اہم وجہ بے
پردگی ہے غیر شادی شدہ نوجوان لڑکیوں کا بناو سنگھاراور برہنہ دلکش
لباس اور شوخ مستیاں نوجوان کے دل و دماغ
کوبہت حد تک متاثر کرتی ہے اور نوبت یہاں تک پہنچ جاتی ہے کہ رات کوعالمِ خواب میں
ان مناظر سے لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں اور یہ برمی عادت ان کے تناسل اعضاء کی حس
بڑھا دیتی ہے جس سے احتلام ہونے لگتے ہیں اور یوں زرا سی اکساہٹ اور ہشیاری پر بھی
منی کا اخراج شروع ہونے لگتا ہے یہ مرض
سکولوں اور کالج کے بچوں میں زیادہ پایا جاتا ہےاس کی نسبت وہ بچے جو مجبوری کے
تحت 10 -1٥ سال کی عمر میں کسی پرائیوٹ کارخانہ ، ورک شاپ
یا کسی مکینک کے ہاںملازم ہیں اور پورا دن میلے کچیلے کپڑے پہنے کام میں مصروف
رہتے ہیں اورتھکاوٹ کی وجہ سے شام کو گھر جا کر کھانا کھا کر سو جاتے ہیں اور وہ
اس مرض سے محفوط رہتے ہیں
بھولے بھالے شرمیلے
مزاج کے نوجوان جو عورتوں کو گھورنے کی ہمت نہیں رکھتے لیکن وہ گندے فحش پر مبنی ناول و افسانے پڑھ کر جنسی
ہیجان میں مبتلا رہتے ہیں اور اس طرح یہ بھی اس مرض کا شکار ہو جاتے ہیں
رہی کہی کسرموجودہ
جدید دور میں ٹی وی ڈاراموں ، فحش فلموں،
سوشل میڈیا اورانٹرنیٹ کی وافرانی نے
تقریبا ہر ایک کو اس مرض میں مبتلا کر دیا ہے۔
اصول علاج جریان مرض کے
سب سے پہلے مریض کے کے مرض کے اسباب کو تفویض کیا جاتا
ہے اگر مریض مسلمان ہو تو اس کو اسلامی
اصولوں کا پابند بنایا جائے اور فحش سے دور کیا جائے توبہ استغفار کرنے کو کہا جائے اور مختلف
دعاؤں جس سے ذکاوت حس دورہو ان پر عمل
کروایا جائے۔
جریان مرض کا علاج
اگریہ مرض جریان کثرت منی ہو تواس کی علامت یہ ہے کہ بدن
میں خون زیادہ ہوگا اور مریض مولدِ خون و
مولدِ منی استعمال کرتا ہوگا اور محنت نہیں کرتا ہوگا اور اخراجِ منی سے کوئی
کمزوری بھی محسوس نہیں ہوتی ہوگی تو اس
مرض کا علاج یہ ہے کہ مولد منی چھوڑ دے اگرغیرشادی شدہ ہے تو جلد شادی کر لے۔
Best Hindi Riddles with Answer
دوا کو کیسے تیار کرنا ہے ؟
Jiryan Medicine In Urdu
تخم کا ہواجوائن خراسانی ہر ایک 3 ماشہ کشنیز خشک(دھنیا)
6 ماشہ لے لیں اور ان تمام کو ایک برتن میں پانی ڈال کر پیس لیں اور شیرہ نکال لیں اور اب اس میں شربت نیلوفر 3 تولہ ملا ئیں اور
صبح شام پیئں گرم غذاوں سے پرہیز کرے مثلا انڈہ، چکن وغیرہ
٭ کارخیر کے لئے اس پوسٹ کوشیئر کریں ۔ تاکہ دوسرے بھی اس نسخہ سے مستفید ہو سکیں۔ شکریہ
مزید تازہ ترین معلومات جاننے کےلئے اوپر دیئے گئے طریقہ سے سبسکرائب کریں۔
Ap ne iss post mai yeh jana kh Jaryan (spermatorrhoea) Kiya Hy
For more tags: Jaryan Ka Unani Elaj,jiryan meaning in english,jeryan problem,jiryan medicine hamdard,treatment of spermatorrhoea,jiryan medicine in homeopathy,qatray aane ka ilaj,ehtelam ka desi ilaj in urdu,safoof mughaliz.
No comments